نئی دہلی 22 ما ر چ ( ایجنسیز) ا یک اور و اقعہ میں بیر و نی ملک کی
کو نگو لیز عو ر ت کے سا تھ اجتما عی عصمت ر یز ی کا وا قعہ جنو بی
دہلی میں پیش آ یا ۔ اس عو ر ت کو دو مر دوں نے اسکے گھر پر
عصمت
ر یز ی کی ۔ پو لیس نے شکا یت در ج کر لی ہے جبکہ عو ر ت نے شکا یت
میں کہا ہے کہ کپڑ ے بیچنے و الے دو آ د می اسکے گھر میں د اخل ہو ئے
اور عصمت ر یز ی کر دی۔